شمالی وزیرستان حملہ، شہید نائیک محمد عمران فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
فیصل آباد(آئی ا ین پی) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں شہید ہونے والے نائیک محمد عمران کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے نائیک محمد عمران کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ کردی گئی۔شہید محمد عمران کی تدفین میں اہل علاقہ نیبڑی تعدادمیں شرکت کی جبکہ آرمی چیف کی جانب سیشہیدکی قبرپرپھول چڑھائے گئے۔ اس موقع پر محمد عمران کے والد نے کہا کہ خدا نے بیٹے کی خواہش پوری کردی۔
سپرد خاک