چودھری شجاعت اور ق لیگ  کے رہنماوں کا محسن گورایہ کے  والد کے انتقال پر دکھ کا اظہار 

  چودھری شجاعت اور ق لیگ  کے رہنماوں کا محسن گورایہ کے  والد کے انتقال پر دکھ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے سینئر صحافی و کالم نگار محسن گورایہ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے اپنے تعزیتی پیغامات میں کہا کہ ہم محسن گورایہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔
انتقال 

مزید :

صفحہ آخر -