وزارت مذہبی امور کے 5اہلکاروں کی گریڈ 15میں ترقی 

وزارت مذہبی امور کے 5اہلکاروں کی گریڈ 15میں ترقی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے 5اہلکاروں کی گریڈ 11سے گریڈ15میں ترقی دیدی گئی نوٹیفکیشن جاری، وزارت مذہبی امور میں (BPS15)UDCمیں کام کرنے والے محمد شبیر،ریحان رفیق،عامر خان،اسعد محمود،ملک عبد الستار کو (BPS11)میں ترقی دیدی گئی ہے۔
اہلکار ترقی

مزید :

صفحہ آخر -