ہوپ پنجاب کی 3نشستوں کیلئے 20امیدوارسامنے آ گئے 

    ہوپ پنجاب کی 3نشستوں کیلئے 20امیدوارسامنے آ گئے 

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کی 3 نشستوں کیلئے لاہور سے 13جبکہ ملتان سے 7 امیدواران نے کاغذات جمع کرا دئیے،فاؤنڈر گروپ،خدمت گروپ اور یونائیٹڈ گرو پ کے درمیان مقابلہ ہو گا،لاہور سے کاغذات جمع کرانے والوں میں چودھری بشیر،چودھری عادل،طالب حسین،چودھری افضل،عبد الخالق،شیخ جعفر،حافظ شفیق کاشف، احسان اللہ،شیخ مشتا ق، ر انا شاہد،سہیل بشیر،میاں نعیم،محمد احمد نے کاغذات جمع کرائے ہیں،ملتان میں کاغذات جمع کرانے والوں میں عبد العز یز، ا سلم بھٹہ،سہیل صدیق،اسد امین، چو د ھر ی نبیل،عمران بھٹہ،چودھری افضل شامل ہیں۔

ہوپ پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -