ٹیپ نارتھ زون کارپوریٹ و ایسوسی ایٹس نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

  ٹیپ نارتھ زون کارپوریٹ و ایسوسی ایٹس نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ نارتھ زون کے12ستمبر کو کارپوریٹ کلاس کی نشستوں کیلئے اور ایسوسی ایٹس کی نشستوں کیلئے 18امیدواران کی حتمی فہرست جاری،بزنس مین پینل اور یونٹی پینل میں ون ٹو ون مقابلہ ہو گا،الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کی گئی حتمی فہرست کے مطابق بزنس میں پینلز کی طرف سے میاں عامر سعید،آغا طارق سراج،سیدیوسف رضوی،مسعود صادق،ندیم اقبال،کیپٹن فرحت عبید،رانا ضیغم،حافظ عبد الستار،ایسوسی ایٹس کلاس کیلئے حسن مسعود مرزا،محمد الیاس،شہزادہ کاشف،طارق چودھری شامل ہیں،یونٹی گروپ کی طرف سے کارپوریٹ کلاس کیلئے اشفاق احمد مرزا،ڈاکٹر شریف بلوچ،رانا عبد الغفور خان،صبور ملک،شفقت علی،ذو الفقار احمد ریاض،عابد الدین،محمد حسین شامل ہیں،یونٹی گروپ سے ایسوسی ایٹس کلاس کیلئے ملک محمد طارق،چودھری انیس اقبال،سلاور خان امیدوار ہوں گے،12ستمبر کو لاہور اور اسلام آباد میں پولنگ ہو گی۔

ٹیپ نارتھ زون

مزید :

پشاورصفحہ آخر -