لاہور حاجی کیمپ کے 6اہلکاروں کی گریڈ11 میں ترقی
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)لاہور حاجی کیمپ کے 6اہلکاروں کی ترقی (BPS.9)LDCمیں کام کرنیوالے محمد عارف، خادم حسین،منظور احمد،شاہ جہاں،محمد اکرم،محاد اسلم کو (BPS.11)میں ترقی دیدی گئی،وزارت مذہبی امور نے ان کی گریڈ 9سے گریڈ 11میں پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ترقی