لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ  آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا

لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ  آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی پر تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔لیاقت آباد غوثیہ بیکری کے قریب فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے آپ پرقابو پالیا۔ آتشزدگی کے باعث کارخانے میں موجود سارا فرنیچر جل کر خاکستر ہو گیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں اور نہ ہی کوئی جانی نقصان ہواہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -