گیس سے دھماکہ نہیں ہوا، محکمہ سوئی گیس

  گیس سے دھماکہ نہیں ہوا، محکمہ سوئی گیس

  

لاہور (پ ر) محکمہ سوئی گیس نے  سوئی گیس نے وضاحت کی ہے  چوبرجی میں ہونے والادھماکہ گیس  دھناکہ نہیں ہو سکتا کیونکہ بینک کی جو عمارت تباہ ہوئی ہے اس میں گیس کا کنکشن ہی نہین ہے  نجی ٹی وی چینل کے مطابق جو عمارت  تباہ ہوئی ہے وہ سونیری بینک کی ہے  اور اس عمارت سے تین فٹ دور سے پائپ لائن گذرتی ہے، ترجمان سوئی گیس کے مطابق دھماکہ گیس کی وجہ سے نہیں ہوا۔

وضاحت

مزید :

صفحہ اول -