وی سی منصور اکبر کنڈی سے وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی کی ملاقات 

وی سی منصور اکبر کنڈی سے وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی کی ملاقات 

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پروفیسر (بقیہ نمبر37صفحہ 6پر)

ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی. دونوں وائس چانسلرز نے یونیورسٹیوں کے مابین تحقیق و تدریس، اشاعت کے سلسلہ میں تعاون کا فیصلہ کیا. ڈاکٹر ضیاء القیوم جامعہ زکریا کے شعبہ ریاضی کے ہونہار طالب علم تھے. وہ گجرات یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں. وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان میں فاصلاتی تعلیم دینے والی سب سے بڑی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لیکچر منیجمنٹ سروس کے حوالے سے رہنمائی کرے گی۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -