ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کے تمام آرڈرز واپس 

ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کے تمام آرڈرز واپس 

  

ملتان (سٹاف  رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے پہلے فیز میں ہونے والے ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کے تمام آرڈرز واپس لے لئے اور آپشن (بقیہ نمبر39صفحہ 6پر)

دینے اور نئے آرڈرز جاری کرنے کا اعلان کر دیا بتایا گیا ہے کہ ریشنلائزیشن کے آپشن دینے کی آخری تاریخ کل6 ستمبر ہے‘فائنل آرڈرز 9 ستمبر کو دئے جائیں گے جبکہ معذور اساتذہ اپنا معذوری سرٹیفکیٹ اور ایم سی کیڈر والے اساتذہ بھی سکول انفارمیشن سسٹم  میں اپنا پہلا آرڈر اپلوڈ کریں گے۔

واپس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -