لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بنچز پر مسلسل  ایک برس تک کام کیلئے 3 ججز نامزد

  لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بنچز پر مسلسل  ایک برس تک کام کیلئے 3 ججز نامزد

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بنچز پر مسلسل (بقیہ نمبر3صفحہ 6پر)

ایک برس تک کام کیلئے 3 ججز نامزد کر دیئے گئے ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد رجسٹرار ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز ملتان بنچ،جسٹس محمد وحید خان بہاولپور بنچ،جسٹس صادق محمود خرم راولپنڈی بنچ میں 7 ستمبر سے اگلے ایک سال کیلئے نامزد کیے گئے ہیں۔ہائیکورٹ کے تینوں ججز کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت تمام متعلقہ محکموں کو بھی بھجوا دیا گیا ہے۔

ججز نامزد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -