ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند

ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند

  

ہانگ کانگ  (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند ہوئیں۔ٹوکیو کا نکی 225  انڈیکس جمعے کو 260.10 پوائنٹ (1.11   فیصد)گرکر 23205.43 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 14.64 پوائنٹ (0.90   فیصد) کمی کے ساتھ  1616.60 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 312.15 پوائنٹ (1.25   فیصد) گرکر 24695.45  پوائنٹ پر بند ہوا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 29.61  پوائنٹ (0.87   فیصد) گرکر 3355.37  پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس  11.32  پوائنٹ (0.49   فیصد) کمی کے ساتھ  2290.49  پوائنٹ پر بند ہوا۔

مزید :

کامرس -