ریلوے ملازمین کے ٹیکنیکل الاﺅنس میں 25 فیصد اضافہ کردیاگیا

ریلوے ملازمین کے ٹیکنیکل الاﺅنس میں 25 فیصد اضافہ کردیاگیا
ریلوے ملازمین کے ٹیکنیکل الاﺅنس میں 25 فیصد اضافہ کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستا آن لائن)ریلوے ملازمین کے ٹیکنیکل الاﺅنس میں 25 فیصد اضافہ کردیاگیا،سینئرجنرل منیجرریلوے نے الاﺅنس میں اضافے کی منظوری دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے ملازمین کے ٹیکنیکل الاﺅنس میں 25 فیصد اضافہ کردیاگیا،یہ الاﺅنس سب انجینئر، جونیئرچارج مین ،فورمین ، سپروائزی سٹاف کو ملے گا،ورکشاپ اورشیڈ ملازمین بھی اس اضافے سے مستفید ہوں گے ،سینئرجنرل منیجرریلوے نے الاﺅنس میں اضافے کی منظوری دی۔