اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری، ایم کیو ایم کا کارکن ملزم گرکر عدالت میں ہی بے ہوش

اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری، ایم کیو ایم کا کارکن ملزم گرکر عدالت میں ...
اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری، ایم کیو ایم کا کارکن ملزم گرکر عدالت میں ہی بے ہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں پیشی کے موقع پر کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کا کارکن، ملزم اسلم گر کر بے ہوش ہو گیا۔
بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں سینئر سیاستداں فاروق ستار انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔اسی کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما قمر منصور اور دیگر ملزمان بھی عدالت پہنچے۔
ایم کیو ایم کا کارکن ملزم اسلم بھی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں گر کر بیہوش ہو گیا، ملزم بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں پیشی پر آیا تھا۔