لاہورہائیکورٹ میں نیب کیخلاف درخواستوں کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاگیا

لاہورہائیکورٹ میں نیب کیخلاف درخواستوں کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاگیا
لاہورہائیکورٹ میں نیب کیخلاف درخواستوں کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں نیب کیخلاف درخواستوں کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاگیا۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے 2 رکنی بنچ تشکیل دیدیا،جسٹس سردار احمد نعیم اورجسٹس فاروق حیدر بنچ میں شامل ہیں،دو رکنی بنچ 7 ستمبر سے نیب کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -