کراچی میں ایک بنگلے سے غیرملکی خاتون کی لاش برآمد

کراچی میں ایک بنگلے سے غیرملکی خاتون کی لاش برآمد
کراچی میں ایک بنگلے سے غیرملکی خاتون کی لاش برآمد

  

کراچی (ویب ڈیسک) کلفٹن تھانے کی حدود بلاک 5 بنگلہ نمبر 96میں غیرملکی شادی شدہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدہوئی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش جناح ہسپتال منتقل کی۔ پولیس کے مطابق 53 سالہ خاتون ڈیوڈلانہ زوجہ فاروق ڈوسہ یہاں15 سال سے مقیم تھی ،پولیس کاکہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی لگتا ہے ، خاتون کے گلے پر رسی کے واضح نشان بھی ہیں، تاہم اصل صورتحال پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعدہی سامنے آئیگی،مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -