سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹانک میں لائبریری کاافتتاح کردیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹانک میں لائبریری کاافتتاح کردیا
سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹانک میں لائبریری کاافتتاح کردیا

  

ٹانک (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹانک میں لائبریری کاافتتاح کردیا۔

شاہد آفریدی نے کہاہے کہ ملک میں ترقی کیلئے تعلیم کی ضرورت ہے،لائبریری کے بحالی کے تمام اخراجات آفریدی فاﺅنڈیشن برداشت کرے گی ،ان کاکہنا ہے کہ ٹانک میں سپورٹس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔

مزید :

کھیل -