ہماری خواہش ہے کراچی میں تیزی سے ترقیاتی کام شروع ہوں،فیصل سبزواری

ہماری خواہش ہے کراچی میں تیزی سے ترقیاتی کام شروع ہوں،فیصل سبزواری
ہماری خواہش ہے کراچی میں تیزی سے ترقیاتی کام شروع ہوں،فیصل سبزواری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہاہے کہ وزیراعظم کے کراچی پیکیج پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ہماری خواہش ہے کراچی میں تیزی سے ترقیاتی کام شروع ہوں،جوبھی وعدے کئے گئے وہ کراچی کا حق ہے۔

فیصل سبزواری نے کہاکہ ایڈمنسٹریٹر کے معاملے پر ہم سے مشاورت نہیں ہوئی ،ایڈمنسٹریٹر غیرجانبداری کے ساتھ مسائل حل کریں ،وزیراعظم سے ملاقات میں بہت کچھ بتایا۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -