کراچی کیلئے صرف پیکیج کااعلان کردینا حل نہیں ،عمل کی ضرورت ہے،مصطفی کمال 

کراچی کیلئے صرف پیکیج کااعلان کردینا حل نہیں ،عمل کی ضرورت ہے،مصطفی کمال 
کراچی کیلئے صرف پیکیج کااعلان کردینا حل نہیں ،عمل کی ضرورت ہے،مصطفی کمال 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ کراچی کیلئے صرف پیکیج کااعلان کردینا حل نہیں ،عمل کی ضرورت ہے،آپ انتظامی معاملات نہیں کریں گے تویہ پائیدار حل نہیں ۔

چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے وزیراعظم کے کراچی پیکج پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب سب اکٹھے ہوں تو کراچی کا مستقل حل نکلناچاہئے ،کراچی کیلئے صرف پیکیج کااعلان کردینا حل نہیں ،عمل کی ضرورت ہے،آپ انتظامی معاملات نہیں کریں گے تویہ پائیدار حل نہیں ،آرمی چیف نے کراچی کے مسائل کیلئے میٹنگز کیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -