ٹریفک کے اس اشارے سے کیا مراد ہے?

ٹریفک کے اس اشارے سے کیا مراد ہے?
ٹریفک کے اس اشارے سے کیا مراد ہے?

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹریفک کا یہ اشارہ ڈبل موڑ کی نشاندہی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ آگے خم دار راستہ ہے، تکون میں تمام اشارے سخت احتیاط اور ڈرائیور کو چوکنا کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔
ڈرائیور حضرات کیلئے سڑکوں پر مختلف قسم کے اشارے بھی بورڈ کی شکل میں لگائے جاتے ہیں تاکہ ا±ن کو سمجھ کر گاڑی چلائی جائے اور اپنے ساتھ دوسروں کیلئے بھی آسانی پیدا کی جاسکے۔ا±ن میں تکون کے اندر بنائے گئے اشارے ’احتیاطی اشارے‘ کہلاتے ہیں۔’لازمی اشارے‘ گول دائرے کے اندر بنائے جاتے ہیں۔یہ ٹریفک کی درپیش صورتحال کے پیشِ نظر کوئی نہ کوئی حکم دیتے ہیں دائرے میں بنائے جانے والے اشارے لازمی اشارے ہوتے ہیں اور یہ کوئی نہ کوئی حکم دیتے ہیں، ایسے اشاروں کی خلاف ورزی جرم اور قابل گرفت ہوتی ہے۔
تصویر میں موجود اس اشارے کا مطلب ہے احتیاط کریں، شارپ موڑ ہے، بائیں طرف مڑ کر پیچھے آنا ہے اور پھر دائیں مڑنا ہے یہ اشارہ معلوماتی ہے۔اس اشارے پر آپ نے اپنی مرضی سے اسپیڈ کم کرنی اور گاڑی کے مناسب گیئر میں ہونے کا یقین کرنا ہے، عموماً یہ اشارہ اترائی چڑھائی پر ہوتا ہے۔

مزید :

قومی -