کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ شاہ سلمان کو گلدستہ پیش کرنے والا یہ معصوم بچہ اب دنیا کی کون سی طاقتور ترین شخصیت بن چکا ہے؟

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ شاہ سلمان کو گلدستہ پیش کرنے والا یہ معصوم بچہ اب دنیا ...
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ شاہ سلمان کو گلدستہ پیش کرنے والا یہ معصوم بچہ اب دنیا کی کون سی طاقتور ترین شخصیت بن چکا ہے؟

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت بن چکے ہیں لیکن ان کا بچپن بھی عام بچوں کی طرح ہی معصومانہ تھا۔

شہزادہ محمد بن سلمان کے بچپن کی ایک نایاب تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے والد سلمان بن عبدالعزیز کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ تصویر ایلیمنٹری سکول کے دنوں کی ہے۔

ٹوئٹر اکاؤنٹ صور آل سعود پر یہ تصویر شیئر کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ریاض کے ایک سکول میں خصوصی تقریب کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان اپنے والد کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -