نیلم منیر پشتو گانا بہتر گاتی ہیں یا ماورا حسین؟ سن کر آپ فیصلہ کریں

نیلم منیر پشتو گانا بہتر گاتی ہیں یا ماورا حسین؟ سن کر آپ فیصلہ کریں
نیلم منیر پشتو گانا بہتر گاتی ہیں یا ماورا حسین؟ سن کر آپ فیصلہ کریں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیلم منیر اور ماورا حسین کی اداکاری کے تو لاکھوں لوگ مداح ہیں تاہم اب ان کی پشتو گیت گانے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اور لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کہ نیلم اور ماورا میں سے یہ گیت کس نے زیادہ بہتر گایا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق دونوں اداکارائیں اس ویڈیو میں پشتو کا معروف گیت ”لاڑشہ پخاورتہ قمیص تور مالا راﺅڑا۔۔ تازہ تازہ گلونا درے سلور مالاراﺅڑا“ گاتی ہیں۔ 

View this post on Instagram

Love their voice @mawrellous @neelammuneerkhan #mawrahocane #neelammuneer #sabaat #pasto #lollywood #explore - - - - - - [ #FerozeKhan #HaniaAmir #RamshaKhan #FawadKhan #MahiraKhan #SajalAly #AhadRazaMir #ZaraNoorAbbas #HiraMani #FahadMustafa #HamzaAliAbbasi #MayaAli #WahajAli #HumayunSaeed #AyezaKhan #ShahzadSheikh #MawraHocane #IqraAziz #FarhanSaeed #YumnaZaidi #KubraKhan #BilalAbbasKhan #AimanKhan ]

A post shared by ????LOLLYWOOD???? (@sajalzaraworld) on

انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو پر کمنٹس میں خدیجہ حسین نامی ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”نیلم منیر پٹھان ہے۔ چنانچہ میں کہوں گی کہ ماورا نے اچھا گایا کیونکہ وہ پٹھان نہیں ہے، اس کے باوجود اس نے بہت بہتر گایا۔“بنت زہریٰ نامی ایک لڑکی نے بھی لکھا کہ ”میرے خیال میں ماوراءنے اچھا گایا ہے۔ “ بہرحال کمنٹس میں صارفین کے مابین ایک بحث جاری ہے کہ کس نے زیادہ بہتر گایا۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ کس نے یہ گیت زیادہ بہتر گایا؟

مزید :

تفریح -