چین اور بھارت کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو

چین اور بھارت کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو
چین اور بھارت کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو

  

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین اور بھارت کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں چینی وزیر دفاع  کی بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ملاقات ہوئی ہے۔ادھرغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع نے واضح کیا ہے کہ چین اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سرحد پر جاری حالات اور تناو کی وجہ اور حقیقت بہت واضح ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری بھارت پر عائد ہوتی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -