پہلے یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کا آغاز آئندہ بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا 

 پہلے یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کا آغاز آئندہ بدھ کو اسلام آباد میں ...

  

 اسلام آباد (آئی این پی)یور پی یونین آئندہ بدھ کو اسلام آباد میں پہلے یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کا آغاز کرے گی جس سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے مواقع پیدا ہونگے۔پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر مسز اندرولا کیمی نارا نے ایک انٹرویو میں  کہا کہ اس اقدام کا مقصد پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے منصوبوں اور فورم سے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی اورسائنسی اور تعلیمی تعاون میں پیش رفت ہوگی۔

بزنس فورم کانفرنس

مزید :

صفحہ آخر -