بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے ضلعی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پرنامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی رہنما شیرولی باغی جاں بحق ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔