پاکستان میں مالٹے کی پیداوار کا95 فیصد پنجاب سے حاصل ہوتاہے

    پاکستان میں مالٹے کی پیداوار کا95 فیصد پنجاب سے حاصل ہوتاہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  فیصل آباد (یو این پی)پاکستان میں مالٹے کی کاشت کے لیے مختلف اضلاع انتہائی موزوں ہیں جن میں میانوالی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، سرگودھا، جھنگ اور دیگر اضلاع شامل ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ کینو ضلع سرگودھا کا مشہور ہے۔ محکمہ زراعت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر طاہر عباس خان نے  بتایا کہ پاکستان میں مختلف قسم کے پھل کاشت ہوتے ہیں مگر اس میں سب سے بڑا حصہ کینو کا ہے۔

پاکستان میں مالٹے کی اقسام میں سیلسٹیانہ، مارش ارلی، ٹراکو، گریپ فروٹ کی اقسام میں شیمبر، ریڈ بلش، ترش پھلوں کی اقسام میں فری ماؤنٹ، فیئر چائلڈ، لیمن کی اقسام میں۔

 ایوریکا لیمناور چکوترہ اور مسمی شامل ہیں۔

مزید :

کامرس -