مصطفی آباد،عبدالخالق بھٹی انتقال کر گئے،آبائی قبرستان میں سپرد خاک

  مصطفی آباد،عبدالخالق بھٹی انتقال کر گئے،آبائی قبرستان میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)  منیر احمد بھٹی ایڈووکیٹ کے بھتیجے، خالد بھٹی ایڈووکیٹ کے بھائی عبدالخالق بھٹی وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ حضرت مولانا علی مرتضی چشتی نے پڑھائی، جبکہ حضرت مولانا پیر الیاس قادری المعروف بابا جی سرکار نے دعائے مغفرت کروائی، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعدہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان حضرت بابا مٹھوہ شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کے نمائندوں، صحافیوں، وکلا، تاجروں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے نمائندہ افراد کی خصوصی شرکت۔