صدر مملکت سے پاکستان میں ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات

    صدر مملکت سے پاکستان میں ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر مہمت پیکاسی نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

 ملاقات

مزید :

صفحہ اول -