گورنر سندھ کا مستونگ میں صحافی نثار لہڑی کے قتل پر اظہار افسوس

    گورنر سندھ کا مستونگ میں صحافی نثار لہڑی کے قتل پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مستونگ میں صحافی نثار لہڑی کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے، گورنر سندھ نے مقتول کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔