جسٹس شمس محمود مرزا کی جج سے بدتمیزی کے از خود نوٹس کی سماعت سے معذرت
لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کیساتھ نا خوش گوار واقعہ پر از خود نوٹس پر سماعت سے معذرت کر لی.لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے روبرو از خود نوٹس سماعت کیلئے پیش کیا گیا تو فاضل جج نے اس پر کارروائی سے معذوری کا اظہار کیا اور باور کرایا کہ اس پر وہی جج کارروائی کریں جو اس سے پہلے اس پر سماعت کر رہے تھے۔
سماعت سے معذرت