آج بی ایچ یو اما نکوٹ میں   کھلی کچہری منعقد ہو گی 

  آج بی ایچ یو اما نکوٹ میں   کھلی کچہری منعقد ہو گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی (نما ئندہ  پاکستان) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوا می ایجنڈے کے تحت آج بروز جمعرات 5 ستمبر کو بوقت 10 بی ایچ یو اما نکوٹ پبی اسسٹنٹ کمشنر پبی خولہ طارق کی کھلی کچہری منعقد ہو گی جس میں تمام محکموں کے افسران اور نما ئندے موجود ہو نگے جن افراد کے مختلف قسم کے مسا ئل کو تو اس کھلی کچہری میں شر کت کر کے موقع پر موجود افسران کو بتا دیں