ضمانتیں خارج، تین ملزم پھر گرفتار

  ضمانتیں خارج، تین ملزم پھر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(خصو صی  ر پورٹر)  ایف آئی اے ملتان نے ضمانتیں خارج ہونے پر تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے کے مطابق ملزمان جمیل،مدثر،اور تصدق کو(بقیہ نمبر11صفحہ7پر)

 گرفتار کیا جن پر ایف آئی اے مین مقدمات درج تھے اور یہ ضمانتوں ہر تھے گزشتہ روز ضمانتیں خارج ہونے پر ان کو گرفتار کرلیا