بدعنوان امیدواروں پرپابندی لگائی جائے،جاویدکمیانہ

بدعنوان امیدواروں پرپابندی لگائی جائے،جاویدکمیانہ

لاہور(پ ر)جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ ،وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی نے چیف جسٹس افتخاراحمدچودھری اورالیکن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ملک میں بدعنوانی ،کرپشن،جعلی ڈگری میںملوث افراد پر آئندہ انتخابات میںحصہ لینے پرپابندی لگائیں اوران تمام سیاسی جماعتوں کوبھی خصوصی ہدایات دیںکہ وہ آئندہ کسی بھی لیڈر کوٹکٹ نہ دے جو بدعنوانی،کرپشن،اورجعلی ڈگری کے کیس میں ملوث ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1