پیپلزپارٹی عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، ثمینہ گھرکی

پیپلزپارٹی عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، ثمینہ گھرکی

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے ایک بےان مےںکہا ہے کہ دنےا جانتی ہے کہ پانچ سالوں مےں کس صوبے سے سب اچھے کے نعرے لگتے رہے اور عملی اقدامات کے بجائے صرف کارروائےاںہوتی رہےں،پےپلزپارٹی نے نعرے نہےں کام کئے ،ےہ جماعت زبانی جمع خرچ کرنے کی قائل نہےں بلکہ عملی اقدامات پر ےقےن رکھتی ہے، اس جماعت نے عوام کی خدمت کو ہی اولےن ترجےح دی ہے، انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت ہی اس جماعت کا مقصد ہے، پےپلزپارٹی کا ہر رکن عوامی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے، ےہ عوامی جماعت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1