سونے کی قیمتیں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

سونے کی قیمتیں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر)تیزی سے بڑھتی ہوئی سونے کی قیمتوں میں بریک لگ گئے ،پاکستان میں سونے کی قیمتیں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ پاکستان میں سونے کی قیمتیں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں اور فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 600 روپے کی کمی ہوگئی ہے جس کے بعدفی تولہ سونے کے بھاﺅ 58 ہزار 300 روپے پر آگئے ہیں ۔ گولڈ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ دو دونوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ساڑھے چودہ سو روپے گرچکی ہے۔

مزید :

کامرس -