بالی ووڈ میں انڈرورلڈ کا کوئی وجود نہیں ہے جان ابراہام

بالی ووڈ میں انڈرورلڈ کا کوئی وجود نہیں ہے جان ابراہام

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار جان ابراہام نے کہا ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری میں اب انڈرورلڈ کا کوئی وجود نہیں ۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی آنے والی فلم ”شوٹ آﺅٹ“ ایٹ واڈالا ان کے کیریئر کے لئے بہترین ثابت ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ یہ فلم بالی ووڈ میں مجھے ایک نئی پہچان دے گی ۔انہوں نے کہا کہ یہ فلم میرے لئے بالکل ایسے ہی ہے جیسے سنجے دت کے لئے فلم واستیو تھی۔جس نے سنجے کو انڈسٹری میں منفرد مقام دیا تھا۔

مزید : کلچر