” دی کروڈز “ 19اپریل کو بھارت میں ریلیز ہو گی لاس اینجلس(نیٹ نیوز)ہالی وڈ فلم ” دی کروڈز “ 19اپری

” دی کروڈز “ 19اپریل کو بھارت میں ریلیز ہو گی لاس اینجلس(نیٹ نیوز)ہالی وڈ فلم ...

ل کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق فلمدی کروڈز “ تھری ڈی فلم ہے ۔ فلم کی کہانی جدید دور کی فیملی کی ہے جو ایک سفر پر نکل پڑتے ہیں اور ایک نئی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ان کی ملاقات عجیب و غریب مخلوق سے ہوتی ہے ۔ بلکل ایک نئی دنیا جس کا انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔

مزید : کلچر