شوبز میں پیسے کیلئے نہیں شہرت کیلئے آئی ہوں،آفرین

شوبز میں پیسے کیلئے نہیں شہرت کیلئے آئی ہوں،آفرین

لاہور ( آئی این پی) گلوکارہ آفرین نے کہا ہے کہ شوبز میں پیسے کیلئے نہیں عزت اور شہرت کیلئے آئی ہوں‘ میں شارٹ کٹ پر یقین نہیں رکھتی آج جو کچھ بھی ہوں اپنے والدین کی دعاﺅں اور میر ی محنت کا نتیجہ ہے۔ ایک ملاقات کے دوران آفرین نے گفتگو کرتے ہوئے آفرین نے کہاکہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شوبز میں زیادہ لوگ پیسے کمانے کیلئے آتے ہیں لیکن میں اس بات پر یقین نہیں رکھتی ۔ میرا شوبز میں آنے کا مقصد پیسے اکٹھا کرنا نہیں بلکہ میں چاہتی ہوں کہ میرا ایک نام ہو اور دنیا میں پاکستان کا نام روشن کروں۔

مزید : کلچر