دوہری شہریت کیس: سابق رکن پنجاب اسمبلی اشرف چوہان کے وارنٹ جاری

دوہری شہریت کیس: سابق رکن پنجاب اسمبلی اشرف چوہان کے وارنٹ جاری
دوہری شہریت کیس: سابق رکن پنجاب اسمبلی اشرف چوہان کے وارنٹ جاری

  

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دوہری شہریت کیس میں مقامی عدالت نے سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر اشرف چوہان کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق سیشن کورٹ نے دوہری شہریت کیس میں ڈاکٹر چوہان کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے اُنہیں 11اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

مزید : گوجرانوالہ