شریف برادران کے نادہندہ ہونے سے متعلق کوئی تعلق نہیں : ایوان صدر

شریف برادران کے نادہندہ ہونے سے متعلق کوئی تعلق نہیں : ایوان صدر
شریف برادران کے نادہندہ ہونے سے متعلق کوئی تعلق نہیں : ایوان صدر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان صدر نے شریف برادران کے نادہندہ ہونے سے متعلق نیب کارروائی سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا      کہ کارروائی کیلئے نیب ایوان صدر سے اجازت نہیں لیتا، قانون کے مطابق نیب آزاد اور خودمختار ادارہ ہے ۔اُن کا کہنا تھا کہ نیب کی طرف سے الیکشن کمیشن کو معلومات دینے سے ایوان صدر کاکوئی تعلق نہیں ، چاہتے ہیں کہ ملک میں آزاد ،شفاف اور بروقت انتخابات ہوں ۔

مزید : اسلام آباد