ہررررر۔۔۔۔رحمن ملک نے ’چموٹا‘ اٹھا لیا

ہررررر۔۔۔۔رحمن ملک نے ’چموٹا‘ اٹھا لیا
ہررررر۔۔۔۔رحمن ملک نے ’چموٹا‘ اٹھا لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان نے انتخابی عمل اور اائینی تقاضوں پر فقرے چست کرنا شروع کردیے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ وطن عزیز میں وہی صادق اورامین ہیں جن کے نام صادق اورامین ہیں۔ پارٹی کارکنوں سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف ایک آمر سے سودا بازی کرکے بیرون ملک گئے، نوازشریف نے جنرل پرویزمشرف کےساتھ 10سال کامعاہدہ کیا اور جب معاہدہ عوام کے سامنے آیا تو پھر اس کی تردید نہیں کی گئی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس