مسل پھولنے کا پہلا بڑا مریض

مسل پھولنے کا پہلا بڑا مریض
مسل پھولنے کا پہلا بڑا مریض

  


لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کے ایک نوجوان کا بازو غیر معمولی طور پر بڑا ہے۔ بازو کا مسل والا حصہ عام انسان کے بازو سے زیا دہ بڑا ہے۔ ڈاکٹر اسے ایک بیمار ی قرار دے رہے ہیں مگر یہ اپنی نوعیت کی انوکھی اور اکلوتی بیماری ہے۔ اس سے قبل دنیا میں کسی انسان کے بازو کا مسل بازو سے بڑا نہیں تھا ۔

مزید : تعلیم و صحت