کیا یہ چیتا ہی ہے یا ۔ ۔ ۔

کیا یہ چیتا ہی ہے یا ۔ ۔ ۔
کیا یہ چیتا ہی ہے یا ۔ ۔ ۔

  

لندن (بیورورپورٹ)ہندوستان میں ایک چیتا سیوریج کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گر گیا جسے ریسکیو عملے نے طویل جدوجہد کے بعد سیڑھی لگا کر باہر نکالا اور محکمہ حیوانات کے ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کا علاج کیا جا رہا ہے ۔ سیوریج کے مین ہول میں چیتا گرنے کا یہ پہلا موقع ہے ۔ اس سے قبل انسان ‘ سیوریج پائپ کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے اس میں گرتے رہے ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس