غیر ملکی سفارتکاروں کا شمالی کوریا سے نکلنے سے انکار

غیر ملکی سفارتکاروں کا شمالی کوریا سے نکلنے سے انکار
 غیر ملکی سفارتکاروں کا شمالی کوریا سے نکلنے سے انکار

  

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے ملک چھوڑنے کی دھمکی کونظر انداز کر کے کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔سفارتکاروں نے واضح کیا ہے کہ جب تک انہیں پیانگ یانگ کی جانب سے حکم نہیں ملے گا تب تک وہ ملک نے چھوڑیں گے۔الجزائرہ نیوز کے مطابق شمالی کوریا کی حکومت نے جمعے کو تمام سفارتکاوں کو آگاہ کر دیا تھا کہ 10اپریل کے بعد اُن کی حفاظت کی ذمہ داری نہیں لی جا سکتی تاہم سفارتکاروں نے واضح ہدایات آنے تک کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی