ایچ ای سی نے فیصل صالح حیات کو بھی ”پاس“ کر دیا

ایچ ای سی نے فیصل صالح حیات کو بھی ”پاس“ کر دیا
ایچ ای سی نے فیصل صالح حیات کو بھی ”پاس“ کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے فیصل صالح حیات کی ڈگری مستند قرار دے دی ہے اوربتایا ہے کہ اب تک 81 سابق اراکین پارلیمینٹ کی ڈگریوں کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید لغاری کا کہنا ہے کہ اب تک 81 ڈگریوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد