ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک
ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر کے علاقے سعود آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سعود آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا جو ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔

مزید :

کراچی -