شارجہ ،ابوظہبی اور دبئی میں طوفانِ بادو باراں

شارجہ ،ابوظہبی اور دبئی میں طوفانِ بادو باراں
شارجہ ،ابوظہبی اور دبئی میں طوفانِ بادو باراں

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شارجہ ،ابوظہبی اور دبئی میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق بارش کے باعث دبئی اور شارجہ کے کئی علاقوںمیں پانی کھڑا ہو گیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث دبئی کی سڑکوں پر حادثات کی اطلاعت بھی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دبئی میں بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید : بین الاقوامی