الطاف حسین نے نئے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

الطاف حسین نے نئے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

لاہور ( فلم رپورٹر) سینئر ہدایت کار الطاف حسین نے طویل آرم کرنے کے بعد نئی فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سینئر فلمی ہدایت کار نے ایک نئی فلم کے پرو جیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے اس کے لیے وہ فلم کا سکرپٹ مکمل کروارہے ہیں ۔ سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد باقی پیپر ورک بھی جلد مکمل کرلیا جائے گا ۔

امکان ہے کہ وہ اگلے سال جنوری میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیں گے۔

مزید : کلچر