آءدہ برس پہلے یورپی گیمز میں 6 ہزار سے زائد ایتھلیٹس شرکت کریں گے

آءدہ برس پہلے یورپی گیمز میں 6 ہزار سے زائد ایتھلیٹس شرکت کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باکو (سپورٹس ڈیسک) آءدہ برس شیڈول پہلے یورپی گیمز میں 49 اولمپکس ممالک سے 6 ہزار سے زائد ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔ یورپی اولمپکس کمیٹی کے کوو آرڈی یٹ گ کمیش کی طرف سے جاری کردہ بیا کے مطابق میگا گیمز میں یورپ کے 49 اولمپکس کھیل ے والے ممالک سے چھ ہزار سے زائد ایتھلیٹس مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں اپ ی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ گیمز میں ایتھلیٹس کے درمیا 19 مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ج میں ایکوا ٹکس، تیر ا دازی، ٹریک ای ڈ فیلڈ، باسکٹ بال 3x3، بیچ فٹ بال، باکس گ، کی وئے سپر ٹ، جم اسٹکس، جوڈو، کراٹے، شوٹ گ، تائیکوا ڈو، والی بال اور ریسل گ شامل ہیں۔