.طالب علم کا اعزاز

.طالب علم کا اعزاز
 .طالب علم کا اعزاز
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) محمدمزمل ولد غلام مصطفی طالب علم گورنمنٹ مڈل سکول مغلیہ پارک شاہدرہ نے رول نمبر 27-102-140 کے تحت پنجم کے امتحان میں 449/500 نمبر حاصل کرکے ضلع لاہور میں مجموعی طور پر تیسری جبکہ لڑکوں میں اول پوزیشن حاصل کی ہے اس کا سہرا ہیڈ مسٹریس ثمینہ بٹ اور کلاس انچارج مس ساجدہ محمود کے سر ہے۔